پاکستانی عازمینِ حج کے لیے خوشخبری! سعودی عرب نے پاکستان کا حج کوٹہ 10 ہزار افراد تک بڑھا دیا ہ

02:59 PM, 11 Apr, 2025

ریاض:پاکستانی عازمینِ حج کے لیے خوشخبری! سعودی عرب نے پاکستان کا حج کوٹہ 10 ہزار افراد تک بڑھا دیا ہے، جس سے ان ہزاروں افراد کی امیدیں جاگ اٹھی ہیں جو اب تک رجسٹریشن سے محروم رہ گئے تھے۔
نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی کوششوں سے سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان نے یہ خصوصی رعایت دی۔
وزارتِ اطلاعات نے اعلان کیا ہے کہ اب مزید 10 ہزار پاکستانی خوش نصیب حج کا مقدس سفر اختیار کر سکیں گے۔

مزیدخبریں