ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری آج پریس کانفرنس کریں گے

09:40 AM, 10 Oct, 2025

راولپنڈی : پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے اعلان کیا ہے کہ ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری آج دوپہر 2:30 بجے کور ہیڈکوارٹر پشاور میں پریس کانفرنس کریں گے۔

اس پریس کانفرنس میں وہ ملکی سیکیورٹی کی موجودہ صورتحال اور دہشت گردی کے خلاف کی جانے والی تازہ ترین کارروائیوں کے حوالے سے اہم باتیں کریں گے۔ عوام کو فورسز کی قربانیوں اور مستقبل کے منصوبوں سے آگاہ کیا جائے گا۔

مزیدخبریں