سینٹ کی منظوری کے بعد 27 ویں آئینی ترمیم قومی اسمبلی میں پیش ہوگی

08:12 PM, 10 Nov, 2025

اسلام آباد: ذرائع کے مطابق، سینٹ سیکریٹریٹ نے 27 ویں آئینی ترمیم کی منظوری کے بعد اسے قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کو ارسال کر دیا ہے۔

اب یہ آئینی ترمیم قومی اسمبلی میں پیش کی جائے گی تاکہ آئینی عمل کے تحت قانونی منظوری مکمل کی جا سکے۔

مزیدخبریں