پاکستان اور بھارت جنگ بندی پر راضی:ٹرمپ کا دعویٰ

05:18 PM, 10 May, 2025

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت نے جنگ بندی پر رضامندی ظاہر کر دی ہے۔

اپنے بیان میں ٹرمپ نے بتایا کہ امریکہ نے دونوں ممالک سے رات بھر بات چیت کی، جس کے نتیجے میں فوری فائر بندی پر اتفاق ہوا۔ انہوں نے کہا کہ عقل و فہم کی جیت ہوئی ہے، اور یہ امن کی جانب ایک اہم قدم ہے۔

مزیدخبریں