ایران میں پاکستانی شہریوں کے لیے حفاظتی ہدایات جاری

11:49 AM, 10 Jan, 2026

اسلام آباد:دفتر خارجہ نے پاکستانی شہریوں کو ہدایت دی ہے کہ ایران کا غیر ضروری سفر مؤخر کریں۔ ایران میں مقیم پاکستانی شہریوں کو انتہائی احتیاط برتنے اور غیر ضروری نقل و حرکت سے گریز کرنے کی تلقین کی گئی ہے۔

وزارت خارجہ نے تہران، زاہدان اور مشہد میں ہنگامی رابطہ نمبر بھی جاری کر دیے ہیں تاکہ شہری سفارتخانے اور قونصل خانوں سے رابطے میں رہیں اور محفوظ رہیں۔

مزیدخبریں