پاکستان اور امریکہ کی مشترکہ فوجی مشقیں "انسپائرڈ گیمبٹ" کا آغاز

11:16 AM, 10 Jan, 2026

راولپنڈی:پبی میں پاکستان اور امریکہ کے فوجی دستوں کی 13ویں مشترکہ مشقیں "انسپائرڈ گیمبٹ" گزشتہ روز شروع ہو گئیں۔

یہ مشقیں دو ہفتوں تک جاری رہیں گی اور دونوں ممالک کے پیشہ ور فوجی اس میں حصہ لے رہے ہیں۔

آئی ایس پی آر کے مطابق، مشق کا مقصد انسداد دہشت گردی کے شعبے میں تجربات کا تبادلہ اور فوجی تعاون کو مضبوط بنانا ہے۔

مزیدخبریں