کراچی میں 'سندھو دیش' کا قیام خطرناک اقدام:فاروق ستار کا دعویٰ

03:11 PM, 10 Dec, 2025

کراچی: ایم کیو ایم کے سینئر رہنما فاروق ستار نے سات دسمبر کو کراچی میں ایک "سندھو دیش" قائم کرنے کا دعویٰ کرتے ہوئے اسے ریاست کے اندر ریاست قائم کرنے کی کوشش اور خطرناک اقدام قرار دیا۔

فاروق ستار نے سندھ حکومت اور پیپلزپارٹی پر تنقید کی اور کہا کہ قانونی و انتظامی خلا کے سبب ایسی حرکتیں ممکن ہو رہی ہیں۔ انہوں نے زور دیا کہ شہر اور صوبے میں شہری حقوق کا تحفظ یقینی بنایا جائے اور کسی کو بھی لسانیت یا علیحدگی پسندی کے بیج بونے کی اجازت نہ دی جائے۔

مزیدخبریں