ن لیگ کے رانا ثنااللہ پنجاب سے سینیٹر منتخب، 250 ووٹ حاصل

04:29 PM, 9 Sep, 2025

لاہور: پنجاب سے سینیٹ کی نشست پر ہونے والے ضمنی انتخاب میں پاکستان مسلم لیگ ن کے امیدوار رانا ثنااللہ کامیاب قرار پائے ہیں۔

غیرحتمی غیرسرکاری نتائج کے مطابق رانا ثنااللہ کو 250 ووٹ ملے جبکہ ایک ووٹ مسترد کر دیا گیا۔

مزیدخبریں