پاکستان میں ایئرسپیس بندش، 13 حج پروازیں متاثر، 4 منسوخ

02:59 PM, 9 May, 2025

اسلام آباد: پاکستان میں ایئرسپیس کی بندش کی وجہ سے 7 سے 9 مئی تک 13 حج پروازیں متاثر ہوئیں۔ 4 پروازیں منسوخ اور 9 تاخیر کا شکار ہو گئیں۔

متاثرہ عازمین کو اسلام آباد اور لاہور سے خصوصی پروازوں کے ذریعے روانہ کیا جا رہا ہے۔

وزارت مذہبی امور نے عازمین کو پروازوں سے متعلق ہیلپ لائن سے معلومات حاصل کرنے کی ہدایت کی ہے۔

مزیدخبریں