پاکستان اور بنگلہ دیش ون ڈے سیریز کے آفیشلز کا اعلان

01:30 PM, 9 Mar, 2026

لاہور : پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان تین میچوں پر مشتمل ون ڈے سیریز کے لیے نعیم الرشید میچ ریفری ہوں گے۔

 آن فیلڈ امپائرز میں کمار دھرماسینا، ایڈرین ہولڈ اسٹاک، غازی سہیل، تنویر احمد اور مسعود الرحمٰن شامل ہیں۔سیریز کا پہلا میچ 11 مارچ کو کھیلا جائے گا۔

مزیدخبریں