مون سون سسٹم فعال، لاہور میں مزید بارش کی پیشگوئی

10:25 AM, 9 Aug, 2026

لاہور: پنجاب بھر میں مون سون بارشوں کا سلسلہ جاری ہے جبکہ لاہور میں رات گئے سے ہلکی بارش وقفے وقفے سے جاری ہے۔ بارش کے بعد ٹھنڈی ہواؤں نے موسم خوشگوار کردیا اور شہریوں کو گرمی سے کچھ ریلیف ملا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں مزید بارشیں متوقع ہیں۔

مزیدخبریں