لڑائی کے دوران کچھ امریکی فوجیوں کو قید میں لیاگیا ، ایران

03:28 PM, 8 Mar, 2026

تہران : ایران کی سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل کے سیکریٹری علی لاریجانی نے کہا ہے کہ گزشتہ ہفتے سے جاری لڑائی کے دوران کچھ امریکی فوجیوں کو قید کر لیا گیا ہے۔

انہوں نے یہ نہیں بتایا کہ کتنے فوجی قید میں ہیں اور کن حالات میں ہیں، تاہم لاریجانی نے کہا کہ امریکا کی کوششیں حقیقت چھپانے کی ناکام رہیں گی اور سچائی دیر تک چھپی نہیں رہ سکتی۔

مزیدخبریں