ہاکی ورلڈ کپ کوالیفائنگ فائنل: پاکستان کو انگلینڈ کے ہاتھوں شکست

12:32 PM, 8 Mar, 2026

مصر : مصر میں ہاکی ورلڈ کپ کوالیفائنگ راؤنڈ کے فائنل میں پاکستان کو انگلینڈ نے 4-1 سے شکست دی۔ پاکستان کا واحد گول رانا ولید نے کیا۔

اس شکست کے باوجود پاکستان ایونٹ میں دوسری پوزیشن پر رہا اور سیمی فائنل میں جاپان کو شکست دے کر 8 سال بعد ہاکی ورلڈ کپ کے لیے کوالیفائی کرنے میں کامیاب رہا۔


 

مزیدخبریں