سعودی عرب نے اپنی سر زمین ایران کے خلاف استعمال نہ کرنے کی یقین دہانی کرائی ، ایران

11:59 AM, 8 Mar, 2026

تہران : ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ سعودی حکام نے وعدہ کیا ہے کہ وہ اپنی زمین، سمندری اور فضائی حدود کو ایران کے خلاف کسی کارروائی کے لیے استعمال نہیں ہونے دیں گے۔

عراقچی نے بتایا کہ وہ سعودی ہم منصب اور دیگر حکام کے ساتھ مسلسل رابطے میں ہیں اور دونوں ممالک کے درمیان خطے کی موجودہ صورتحال پر بات چیت جاری ہے۔

مزیدخبریں