کراچی : گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے متاثرین کو 80 گز کے پلاٹ دینے کا اعلان کیا ہے۔ گورنر ہاؤس کی جانب سے متاثرین کو راشن اور روزگار فراہم کیا جائے گا۔ سندھ حکومت متاثرہ خاندانوں کو چھ ماہ کا کرایہ دے کر گھر دے گی۔
ان کامزید کہنا تھا کہ ذمہ داروں کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا۔ ہیلپ لائن 1133 قائم کی گئی ہے تاکہ متاثرین آسانی سے رابطہ کر سکیں۔
گورنر سندھ کا لیاری سانحہ متاثرین کے لیے بڑا اعلان
03:13 PM, 8 Jul, 2025