پی ایس ایل پاکستانی عوام کے جذبے کی عکاسی ہے، محسن نقوی

07:10 PM, 8 Jan, 2026

اسلام آباد:پاکستان کرکٹ بورڈ (PCB) کے چیئرمین محسن نقوی نے کہا ہے کہ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) صرف ایک کرکٹ ٹورنامنٹ نہیں، بلکہ یہ پاکستانی عوام کے جذبات سے جُڑی ہوئی ہے۔

انہوں نے کہا، "یہ کرکٹ شائقین کی جیت ہے اور سب کو مل کر کرکٹ اور ملک کو آگے لے کر جانا چاہیے۔" محسن نقوی نے پی ایس ایل کے موقع پر تمام پاکستانیوں کو مبارکباد بھی دی۔

مزیدخبریں