او زی ڈویلپرز نے 185 کروڑ میں پی ایس ایل کی آٹھویں ٹیم خرید لی، سیالکوٹ ہوم سٹی

06:37 PM, 8 Jan, 2026

اسلام آباد: او زی ڈویلپرز نے پاکستان سپر لیگ کی آٹھویں ٹیم 185 کروڑ روپے میں خرید لی ہے۔ نئی ٹیم کا ہوم سٹی سیالکوٹ مقرر کیا گیا ہے۔

اس اقدام سے لیگ کی توسیع ممکن ہوئی ہے اور نئے شہر میں کرکٹ کے شائقین کے لیے مزید دلچسپی پیدا ہوگی۔

مزیدخبریں