امریکی آئی سی ای افسر کی فائرنگ سے خاتون ہلاک

01:42 PM, 8 Jan, 2026

منی سوٹا:امریکی ریاست منی سوٹا میں ایک آئی سی ای افسر کی فائرنگ سے 37 سالہ خاتون ہلاک ہو گئی، جس کے بعد مشتعل مظاہرین نے احتجاج کیا۔ حکام نے بتایا کہ مظاہرین نے گاڑی سے اہلکاروں کو کچلنے کی کوشش کی۔

واقعے میں ملوث افسر نے خود کو بچانے کے لیے فائرنگ کی، اور امریکی صدر نے اس واقعے کو بظاہر دفاع میں کارروائی قرار دیا۔ صدر کے مطابق خاتون واقعے کے وقت بدنظمی پیدا کر رہی تھی اور اہلکاروں کے کام میں رکاوٹ ڈال رہی تھی۔

مزیدخبریں