سٹاک مارکیٹ میں نئی بلند ی، انڈیکس 1 لاکھ 46 ہزار 451 پوائنٹس پر پہنچ گیا

10:33 AM, 8 Aug, 2025

کراچی: پاکستان سٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کے دوران زبردست تیزی دیکھی گئی۔

 کے ایس ای 100 انڈیکس میں 655 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جس کے بعد انڈیکس نئی تاریخی سطح 1,46,451 پوائنٹس تک پہنچ گیا۔

گزشتہ روز انڈیکس 1,45,647 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔

مزیدخبریں