غزہ پر قبضے کی منظوری، اسرائیل کی فوج نے شمالی غزہ کے باشندوں کو انخلاء کا حکم دے دیا

09:29 AM, 8 Aug, 2025

غزہ :اسرائیل کی سکیورٹی کابینہ نے غزہ پر قبضے کی منظوری دے دی ہے، جبکہ اسرائیلی فوج نے شمالی غزہ کے رہائشیوں کو فوراً انخلاء کا حکم دے دیا ہے۔

 وزیراعظم نے کہا کہ وہ حماس کو علاقے سے ختم کرنا چاہتے ہیں اور غزہ کو عرب افواج کے حوالے کرنا چاہتے ہیں تاکہ وہاں امن قائم ہو سکے۔

مزیدخبریں