پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں کمی

06:02 PM, 7 Jul, 2025

کراچی: آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن نے اطلاع دی ہے کہ ملکی سطح پر سونے کی قیمتوں میں کمی واقع ہوئی ہے۔

 فی تولہ سونا 2,500 روپے کی کمی کے بعد 3 لاکھ 53 ہزار روپے پر آ گیا ہے جبکہ 10 گرام سونا 2,143 روپے کمی کے بعد 3 لاکھ 2 ہزار 640 روپے کا ہو گیا ہے۔ عالمی منڈی میں بھی سونا 25 ڈالر فی اونس کم ہو کر 3,310 ڈالر پر آ گیا ہے۔

مزیدخبریں