حکومت کی غلط پالیسیاں غریبوں کو مشکلات میں مبتلا کر رہی ہیں:مولانا فضل الرحمٰن

04:51 PM, 7 Jul, 2025

لاہور: جے یو آئی ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت کی غلط پالیسیاں ملک میں غربت میں اضافہ کر رہی ہیں۔

 لاہور میں ایکشن کمیٹی سے ملاقات میں انہوں نے بجٹ میں مہنگائی کو غریب عوام کی قوت خرید پر حملہ قرار دیا اور تاجر برادری کے حقوق کے تحفظ کا اعلان کیا۔

مزیدخبریں