کراچی میں 51 مخدوش عمارتوں کی فوری نشاندہی، گرانے کا فیصلہ

04:35 PM, 7 Jul, 2025

کراچی :سندھ حکومت نے لیاری واقعے کے تناظر میں کراچی میں 51 انتہائی مخدوش عمارتوں کو گرانے کا فیصلہ کیا ہے۔

 کمشنر کراچی کو اگلے 24 گھنٹوں میں ان عمارتوں کی تفصیلی رپورٹ پیش کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ نے فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی کی رپورٹ کی بنیاد پر سخت کارروائی کا اعلان کیا ہے۔

مزیدخبریں