پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان معاہدہ طے

03:50 PM, 7 Aug, 2026

اسلام آباد: پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان دفاعی معاہدہ طے پا گیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق تینوں ممالک نے دفاعی تعاون کے معاہدے پر دستخط کر دیے ہیں۔

ترجمان کے مطابق معاہدے پر وزیراعظم شہباز شریف، سعودی ولی عہد و وزیراعظم محمد بن سلمان اور ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے دستخط کیے۔

مزیدخبریں