اوپن اے آئی آج ’چیٹ جی پی ٹی 5‘ متعارف کرانے جا رہا ہے

03:15 PM, 7 Aug, 2025

کیلیفورنیا:اوپن اے آئی آج رات ’چیٹ جی پی ٹی 5‘ کا بڑا اعلان کرے گی، جو یوٹیوب پر براہ راست نشر کیا جائے گا۔

نئے ماڈل میں تیز رفتار کارکردگی، بہتر یادداشت، اور وائس، تصویر و ویڈیو سمجھنے کی صلاحیت شامل ہوگی۔یہ بھی واضح نہیں کہ یہ ماڈل اوپن سورس ہوگا یا صرف پریمیم صارفین کو دستیاب ہوگا۔

مزیدخبریں