تمام بین الاقوامی ایئرپورٹس پر غیر ملکی مسافروں کے لیے علیحدہ امیگریشن کاؤنٹرز فعال

10:36 AM, 7 Aug, 2025

اسلام آباد: ایف آئی اے نے وزیراعظم کی ہدایت پر کراچی، لاہور، اسلام آباد، پشاور، ملتان اور سیالکوٹ سمیت تمام بڑے ایئرپورٹس پر غیر ملکی سیاحوں، سرمایہ کاروں اور کاروباری وفود کے لیے علیحدہ امیگریشن کاؤنٹرز قائم کر دیے۔
اس اقدام کا مقصد سیاحت اور غیر ملکی سرمایہ کاری کو فروغ دینا ہے۔

مزیدخبریں