پاکستانی ہاکی ٹیم نے سکیورٹی خدشات کی بنا پر ایشیا کپ میں شرکت سے انکار کر دیا

10:29 AM, 7 Aug, 2025

اسلام آباد :ہاکی انڈیا کے آفیشل نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان ہاکی فیڈریشن نے سکیورٹی وجوہات کی بنا پر بھارت کے شہر راج گیر میں 29 اگست سے 7 ستمبر تک ہونے والے ایشیا ہاکی کپ میں شرکت سے انکار کر دیا ہے۔ اس فیصلے سے ایشیا کپ کے مقابلوں پر اثر پڑنے کا امکان ہے۔

مزیدخبریں