برطانوی چیف آف جنرل سٹاف جی ایچ کیو پہنچے، دفاعی تعاون پر تبادلہ خیال

04:57 PM, 6 Nov, 2025

راولپنڈی :برطانوی چیف آف جنرل سٹاف جنرل سر چارلس رولینڈ نے جی ایچ کیو کا دورہ کیا اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات کی۔

 ملاقات میں علاقائی سکیورٹی، باہمی دفاعی تعاون اور خطے میں امن و استحکام کے فروغ پر بات چیت ہوئی۔جنرل رولینڈ نے انسداد دہشت گردی میں پاک فوج کی قربانیوں کو بھی سراہا۔

مزیدخبریں