بجلی کی قیمت میں کمی: کراچی میں 3 روپے، باقی ملک میں 2 روپے 12 پیسے فی یونٹ سستی

08:16 PM, 6 Mar, 2025

کراچی: نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کی قیمتوں میں ماہانہ ایڈجسٹمنٹ کی بنیاد پر کمی کی ہے۔ کراچی کے لیے فی یونٹ بجلی کی قیمت میں 3 روپے جبکہ باقی ملک میں 2 روپے 12 پیسے کی کمی کی گئی ہے۔

یہ کمی دسمبر 2024 اور جنوری 2025 کی ایڈجسٹمنٹ کے تحت کی گئی ہے، اور یہ ریلیف مارچ 2025 کے بلوں میں صارفین کو فراہم کیا جائے گ

مزیدخبریں