وزیراعظم شہباز شریف اور سعودی ولی عہد کی عید پر ملاقات، تعلقات مضبوط بنانے پر گفتگو

07:01 PM, 6 Jun, 2025

مکہ مکرمہ: وزیراعظم شہباز شریف اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے منیٰ میں ملاقات کی اور ایک دوسرے کو عیدالاضحیٰ کی مبارکباد دی۔

ملاقات میں پاکستان اور سعودی عرب کے قریبی تعلقات، باہمی تعاون، تجارت اور سرمایہ کاری کو فروغ دینے پر بات چیت کی گئی۔


وزیراعظم کے ساتھ نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور آرمی چیف فیلڈ مارشل عاصم منیر بھی موجود تھے۔دونوں رہنماؤں نے عزم ظاہر کیا کہ  مل کر خطے کے امن اور ترقی کے لیے کام   جآری رکھیں گے

مزیدخبریں