لاہور: سیشن کورٹ لاہور میں جوئے کی ایپ کی پروموشن کے مقدمے میں ٹک ٹاکرز رجب بٹ اور ندیم مبارک کی عبوری ضمانت میں 26 جنوری تک توسیع کر دی گئی۔ عدالت نے تفتیشی افسر کو ریکارڈ جمع کروانے کی مہلت بھی دے دی۔
جوئے کی ایپ پر پروموشن: رجب بٹ اور ندیم مبارک کی ضمانت میں توسیع
02:03 PM, 6 Jan, 2026