پاکستان اسٹاک مارکیٹ نئی بلند سطح پر پہنچ گئی

11:45 AM, 6 Jan, 2026

کراچی: پاکستان اسٹاک مارکیٹ نے پہلی بار 184,000 پوائنٹس کی نفسیاتی حد عبور کر لی، کاروبار کے دوران 1,919 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

ماہرین کے مطابق اسٹاک مارکیٹ میں اضافہ سرمایہ کاروں کے اعتماد کی نشانی ہے۔

مزیدخبریں