وفاقی وزیر داخلہ کا شنگھائی میں اربن پلاننگ ہیڈکوارٹرز کا دورہ، اسلام آباد کے لیے ترقیاتی ماڈل تیار

09:42 AM, 6 Jan, 2026

اسلام آباد:وفاقی وزیر داخلہ نے شنگھائی کے اربن پلاننگ ہیڈکوارٹرز کا دورہ کیا، جہاں محسن نقوی نے شنگھائی کی ماسٹر پلاننگ، جدید شہری ڈویلپمنٹ اور تیز رفتار ترقی کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی۔

وزیر داخلہ نے کہا کہ شنگھائی کی ترقی ہر شہر کے لیے قابلِ تقلید ہے اور اسلام آباد کو بھی اسی ماڈل کے تحت جدید انداز میں ترقی دی جائے گی۔ انہوں نے شہر کی منصوبہ بندی میں جدید ٹیکنالوجی اور شہری سہولیات کی بہتری پر زور دیا تاکہ اسلام آباد عالمی معیار کے مطابق تیار ہو۔

مزیدخبریں