منی لانڈرنگ ہسپتال سے، منتقلی ایمبولینس میں ، بحریہ ٹاؤن کرپشن کیس کی تہلکہ خیز تفصیلات سامنے آ گئیں

06:51 PM, 6 Aug, 2025

اسلام آباد:بحریہ ٹاؤن سے متعلق کرپشن کیس میں وفاقی وزیر عطا تارڑ کے انکشافات نے ملکی سیاسی اور عدالتی حلقوں میں ہلچل مچا دی ہے۔

 ایف آئی اے کی تحقیقات میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ ایک منظم گروہ، جس میں بحریہ ٹاؤن کی انتظامیہ، عمران اور قیصر شامل ہیں، نے قومی خزانے سے ایک ارب 12 کروڑ روپے منی لانڈرنگ کے ذریعے باہر منتقل کیے۔

اس عمل کے لیے ہسپتال کو ٹھکانہ بنایا گیا جبکہ ایمبولینسز کا استعمال کر کے رقم منتقل کی جاتی رہی۔

مزیدخبریں