پاک فوج کی قندھار میں فضائی کارروائی، طالبان کو بھاری نقصان

01:03 PM, 5 Mar, 2026

اسلام آباد: پاک فوج نے افغان طالبان اور فتنہ الخوارج کے خلاف کارروائیاں جاری رکھتے ہوئے قندھار میں طالبان کے 205 کور بریگیڈ ہیڈکوارٹر کو فضائی حملے میں تباہ کر دیا ہے۔

سکیورٹی ذرائع کے مطابق، کارروائی کے دوران طالبان کے ایمونیشن ڈپو کو بھی نشانہ بنایا گیا، جس سے انہیں بھاری جانی اور مالی نقصان اٹھانا پڑا۔پاک فوج کے مطابق یہ کارروائیاں آپریشن غضب للحق کے تحت دہشت گرد نیٹ ورک کو کمزور کرنے اور خطے میں سکیورٹی کو مضبوط بنانے کے لیے کی جا رہی ہیں۔

مزیدخبریں