نیتن یاہو نے ٹرمپ کو ایران پر حملے کے لیے امادہ کیا ہے ، سابق سعودی انٹیلی جنس چیف

12:10 PM, 5 Mar, 2026

ریاض : سابق سعودی انٹیلی جنس چیف شہزادہ ترکی الفیصل نے کہا ہے کہ اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے سات مرتبہ امریکا کا دورہ کر کے صدر ٹرمپ کو ایران کے خلاف جنگ کی حمایت پر آمادہ کیا۔ ان کے مطابق یہ جنگ دراصل نیتن یاہو کی ہے، اور وہ اسرائیل کے آئین میں تبدیلی چاہتے ہیں تاکہ اپنی مرضی کے فیصلے بلا روک ٹوک کر سکیں۔

ترکی الفیصل نے مزید کہا کہ ایران کی کارروائیوں پر صدر ٹرمپ حیران ہوئے، حالانکہ سابق امریکی رہنماؤں نے انہیں بار بار ایران پر حملہ نہ کرنے کی نصیحت کی تھی۔انہوں نے خبردار کیا کہ ایران امریکی فوجی اڈوں کو نشانہ بنائے گا اور اس کے اثرات امریکا کو بھی بچا نہیں سکیں گے۔

مزیدخبریں