منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن، 55 کلوگرام منشیات اور اسلحہ ضبط، 7 گرفتار

03:17 PM, 5 Jul, 2025

اسلام آباد:ملک گیر کارروائیوں کے دوران اینٹی نارکوٹکس فورس نے منشیات سمگلنگ کے نیٹ ورک کو نقصان پہنچایا۔ 

مختلف شہروں میں چھاپوں کے دوران متعدد ملزمان کو گرفتار کیا گیا اور تعلیمی اداروں کے آس پاس منشیات کی فروخت روکنے کا عزم ظاہر کیا گیا۔

مزیدخبریں