ٹیکساس میں ہونے والی شدید بارشوں نے چند گھنٹوں میں آفات کی صورت اختیار کر لی

12:47 PM, 5 Jul, 2025

ٹیکساس:امریکی ریاست ٹیکساس میں ہونے والی شدید بارشوں نے چند گھنٹوں میں آفات کی صورت اختیار کر لی۔ موسمیاتی ماہرین کے مطابق بعض علاقوں میں کئی مہینوں کا پانی ایک ہی دن میں برس گیا۔

اب تک کی اطلاعات کے مطابق 24 افراد ہلاک اور متعدد زخمی یا لاپتہ ہیں۔ نیشنل گارڈ، ریسکیو ادارے اور طبی ٹیمیں مسلسل الرٹ پر ہیں۔

مزیدخبریں