نکولس مادورو امریکی عدالت میں، سخت سکیورٹی کے درمیان پیش

05:54 PM, 5 Jan, 2026

نیویارک :وینزویلا کے صدر نکولس مادورو کو منشیات، دہشتگردی اور خطرناک ہتھیار رکھنے کے الزامات کے تحت امریکی عدالت میں پیش کیا گیا۔

مادورو کو بروکلین کے حراستی مرکز سے ہیلی کاپٹر کے ذریعے عدالت پہنچایا گیا، جہاں انہیں بم پروف گاڑی میں عدالت لے جایا گیا۔ پیشی کے دوران مکمل فضائی نگرانی کی گئی تاکہ کسی بھی قسم کے خطرے سے بچا جا سکے۔

مزیدخبریں