وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کا 9 جنوری سے کراچی کا دو روزہ دورہ

09:12 AM, 5 Jan, 2026

پشاور:وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا 9 جنوری کو دو روزہ سرکاری دورے پر کراچی پہنچیں گے۔ دورے کے دوران وزیراعلیٰ سہیل آفریدی بانیٔ پاکستان قائداعظم محمد علی جناحؒ کے مزار پر حاضری دے کر فاتحہ خوانی کریں گے۔

ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ اپنے دورے کے شیڈول میں حیدرآباد کا دورہ بھی شامل کریں گے، جہاں وہ مختلف ملاقاتیں اور مصروفیات انجام دیں گے۔

مزیدخبریں