" ریاست نے اپنا جواب دے دیا"،فیصل واوڈا  کا ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس  کا خیر مقدم

05:33 PM, 5 Dec, 2025

اسلام آباد: سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ انہوں نے نرم زبان استعمال کی تھی، اور آج ریاست نے افواج کے خلاف بیانیے کا واضح جواب دے دیا۔

فیصل واوڈا نے مزید کہا کہ پاکستان، اس کی افواج اور شہیدوں کے وقار پر کسی بھی قسم کا مذاق نہیں کیا جائے گا، اور ملک دشمن بیانیے کو ہر صورت برداشت نہیں کیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ یہ ریاست کی پوزیشن کی وضاحت ہے اور اس سے قانون اور قومی سلامتی کے تحفظ کا پیغام ملتا ہے۔

مزیدخبریں