یومِ استحصالِ کشمیر: صدر اور وزیراعظم کا مسئلہ کشمیر کے منصفانہ حل پر زور

09:36 AM, 5 Aug, 2026

اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے یومِ استحصالِ کشمیر پر اپنے پیغامات میں کہا ہے کہ مسئلہ جموں و کشمیر کا منصفانہ اور پرامن حل ہی جنوبی ایشیا میں دیرپا امن کی ضمانت ہے۔

 صدر نے کہا کہ پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جبکہ وزیراعظم نے عالمی برادری سے مطالبہ کیا کہ وہ مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا نوٹس لے اور بھارت پر اگست 2019 کے یکطرفہ اقدامات واپس لینے کے لیے دباؤ ڈالے۔

مزیدخبریں