ٹرمپ نے ایران کو معاہدے کے لیے آخری موقع قرار دے دیا

09:29 AM, 5 Aug, 2026

 واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے پاس جوہری معاہدے پر دستخط کرنے کا آخری موقع ہے۔

 وائٹ ہاؤس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آبنائے ہرمز جلد بحری آمدورفت کے لیے مکمل طور پر کھول دی جائے گی، جس کے بعد ایران کے جوہری پروگرام پر مذاکرات شروع ہوں گے۔

ٹرمپ نے اس عزم کا بھی اعادہ کیا کہ امریکا ایران کو جوہری ہتھیار حاصل نہیں کرنے دے گا۔
 

مزیدخبریں