آئی لینڈ: امریکی خاتون کونی سٹورز نے اپنے وزن کو کم کرنے کے لیے شوہر سے علیحدگی اختیار کی اور نوکری چھوڑ دی۔
وزن بڑھنے کے بعد کونی نے رولر سکیٹنگ کو اپنا معمول بنایا، جس کے نتیجے میں انہوں نے 45 کلوگرام وزن کم کیا۔ اب کونی سٹورز رئیل سٹیٹ کے شعبے میں بھی کامیاب ہو چکی ہیں۔