خضدار میں سیکیورٹی آپریشن: 14 دہشت گرد ہلاک، 20 زخمی

01:26 PM, 4 Oct, 2025

راولپنڈی:بلوچستان کے ضلع خضدار کے علاقے زہری میں سیکیورٹی فورسز نے فتنہ الہندوستان کے خلاف کارروائی کی، جس میں 14 دہشت گرد مارے گئے جبکہ 20 سے زائد زخمی ہوئے۔

علاقہ مکینوں نے سیکیورٹی فورسز کی کارروائی کو سراہتے ہوئے ان کے تعاون کا وعدہ کیا ہے۔ سیکیورٹی ذرائع نے کہا ہے کہ عوامی تعاون سے دہشت گردی کے خاتمے کے لیے اقدامات جاری رہیں گے۔

مزیدخبریں