ایشیا کپ 2025: بھارتی کپتان اور پاکستانی کھلاڑی کو کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی پر سزائیں

07:11 PM, 4 Nov, 2025

لاہور:آئی سی سی نے ایشیا کپ 2025 میں کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی پر بھارتی کپتان سوریا کمار یادو کو میچ فیس کا 30 فیصد جرمانہ اور دو ڈی میرٹ پوائنٹس دے دیے۔

پاکستانی کھلاڑی حارث روف کو دو میچوں کی پابندی عائد کی گئی ہے، جس کے باعث وہ 6 نومبر کو جنوبی افریقہ کے خلاف دوسرے میچ میں ٹیم کا حصہ نہیں ہوں گے۔

مزیدخبریں