پاکستان نے جنوبی افریقہ کو پہلے باؤلنگ کی دعوت دے دی
متن:
فیصل آباد (اسپورٹس ڈیسک) — اقبال اسٹیڈیم میں 17 سال بعد انٹرنیشنل کرکٹ کی رونقیں لوٹ آئیں۔ پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلے ون ڈے میچ میں قومی ٹیم کے کپتان نے ٹاس جیت کر باؤلنگ کا فیصلہ کیا۔
میچ کے موقع پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔ جنوبی افریقہ کی جانب سے سینیتمبا قیشیلے اور لوان-ڈرے پریٹوریئس اپنے ایک روزہ کیریئر کا آغاز کر رہے ہیں۔