پاکستان اور ترکی کے درمیان تعلقات میں نئی پیش رفت، قیادت کا پائیدار ترقی پر زور

08:19 PM, 4 Jul, 2025

باکو :وزیراعظم شہباز شریف اور ترک صدر رجب طیب اردوان کی ملاقات میں باہمی اعتماد اور تعاون کو مزید فروغ دینے پر زور دیا گیا۔

دونوں رہنماؤں نے علاقائی امن و ترقی کے لیے مل کر کام کرنے، اور مشترکہ مفاہمت کو عملی جامہ پہنانے کے لیے اعلیٰ سطحی مشاورت جاری رکھنے پر اتفاق کیا۔

مزیدخبریں