حافظ نعیم الرحمان کا کراچی اور نیلم حادثات پر اظہار افسوس

06:06 PM, 4 Jul, 2025

لاہور: امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کراچی میں عمارت گرنے سے 7 اور دریائے نیلم میں گاڑی گرنے سے 8 افراد کی ہلاکت پر گہری ہمدردی اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

انہوں نے زخمیوں کی جلد صحت یابی کی دعا کی اور جاں بحق افراد کے اہلخانہ کے ساتھ تعزیت کی۔

مزیدخبریں