پاکستان۔آذربائیجان تعلقات میں نئی جہت: جیوپولیٹیکل تعاون اور سرمایہ کاری پر بات چیت

03:57 PM, 4 Jul, 2025

باکو:باکو میں ہونے والی ملاقات کے دوران دونوں ممالک نے صرف باہمی تعلقات پر ہی نہیں بلکہ جنوبی ایشیاء اور قفقاز خطے میں ابھرتی جیوپولیٹیکل صورتحال پر بھی گفتگو کی۔

 آذربائیجان کی بھارت پر محتاط سفارتی پوزیشن اور پاکستان کے ساتھ بڑھتی اسٹریٹجک قربت خطے میں نئی سفارتی صف بندی کی نشاندہی کرتی ہے۔

مزیدخبریں